Results 1 to 2 of 2

Thread: نہ سماعتوں میں تپش گُلے، نہ نظر کو واقفِ عذاب کر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,551
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Rep Power
    1073766

    candel نہ سماعتوں میں تپش گُلے، نہ نظر کو واقفِ عذاب کر

    نہ سماعتوں میں تپش گُلے، نہ نظر کو واقفِ عذاب کر
    جو سُنائی دے اسے چُپ سکھا، جو دکھائی دے اسے خواب کر

    ابھی مُنتشر نہ ھو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جتا
    جو تیری تلاش میں گُم ھوئے کبھی اُن دنوں کا Ø+ساب کر

    میرے صبر پہ کوئی اجر کیا، میری دوپہر پہ یہ ابر کیوں
    مجھے اوڑھنے دے اذّییتیں میری عادتیں نہ خراب کر

    کہیں آبلوں کے بھنور بجیں، کہیں دھوپ روپ بدن سجیں
    کبھی دل کو تھل کا مزاج دے، کبھی چشمِ تر کو چناب کر

    یہ ہجومِ شہرِ ستم گراں نہ سُنے گا تیری صدا کبھی
    میری Ø+سرتوں Ú©Ùˆ سُخن سنا، میری خواہشوں سے خطاب کر
    2v1u8md - نہ سماعتوں میں تپش گُلے، نہ نظر کو واقفِ عذاب کر

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: نہ سماعتوں میں تپش گُلے، نہ نظر کو واقفِ عذاب کر




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - نہ سماعتوں میں تپش گُلے، نہ نظر کو واقفِ عذاب کر

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •